"انسان کو کچھ ایسے اعمال کرنے چاہئے جنہیں کوئی نہ جانتا ہو' پوشیدہ صدقہ' رات کی نماز' استغفار' ذکر واذکار' تسبیح وتحلیل' خوفِ الہٰی سے گِرنے والے آنسو' اس لئے کے جس طرح پوشیدہ گناہ انسان کیلئے ہَلاکت کا سبب بنتے ہیں' اسی طرح پوشیدہ نیکیاں نجات کا باعث ہوتی ہیں۔۔!! 💕💯📚🌻🔥🍃" image uploaded on Dec. 10, 2024, 1:29 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Islamic Quotes image
U  : انسان کو کچھ ایسے اعمال کرنے چاہئے جنہیں کوئی نہ جانتا ہو' پوشیدہ صدقہ'  - 
More images by Umar786_007: