"اگر آپ کو لگے کے آپ کو کسی سے محبت ہے تو پھر محبت دیجئے گا، محبت مانگنے نہ لگ جائیے گا۔ آپ کے لیے محبت کیا ہے مجھے نہیں پتا پر میرے لیے محبت کا مطلب ہے ساتھ رہ کر آسانی پیدا کرنا نہ کے اپنی ڈیمانڈ پوری کروانا۔ آپ کو ایسا ہونا ہے کہ پیاس میں پانی بن جائیں، دھوپ میں سایہ بن جائیں، وہ تھک کر بیٹھنا چاہے تو دیوار بن جائیں، حبس زدہ موسم میں سکون کی بارش بن جائیں، اسے کہنا نہ، پڑے بلکہ آپ سائے کی طرح ساتھ ہوں۔ اور محبت میں بس ایک کو چنتے ہیں، باقی سارا جہاں رہنے دیتے ہیں۔ محبت میں فقیری اختیار کرنا سیکھئیے، فقیر اسے کہتے ہیں جو ایک ہی در کا ہو در در مانگنے والے کو فقیر نہیں بھکاری کہتے ہیں۔۔ محبت عبادت ہے اور عبادت کیسے کی جاتی ہیں آپ جانتے ہیں، عبادت میں ادھر ادھر کا دھیان نہیں رہتا ادھر ادھر دیکھنے سے نیت ٹوٹ جاتی ہے۔💞 🥀🖤" image uploaded on Dec. 10, 2024, 1:53 p.m. | Damadam
Damadam.pk
اگر آپ کو لگے کے آپ کو کسی سے محبت ہے تو پھر محبت دیجئے گا، محبت مانگنے نہ لگ جائیے گا۔
آپ کے لیے محبت کیا ہے مجھے نہیں پتا پر میرے لیے محبت کا مطلب ہے ساتھ رہ کر آسانی پیدا کرنا نہ کے اپنی ڈیمانڈ پوری کروانا۔
آپ کو ایسا ہونا ہے کہ پیاس میں پانی بن جائیں، دھوپ میں سایہ بن جائیں، وہ تھک کر بیٹھنا چاہے تو دیوار بن جائیں، حبس زدہ موسم میں سکون کی بارش بن جائیں، اسے کہنا نہ، پڑے بلکہ آپ سائے کی طرح ساتھ ہوں۔
اور محبت میں بس ایک کو چنتے ہیں، باقی سارا جہاں رہنے دیتے ہیں۔ محبت میں فقیری اختیار کرنا سیکھئیے، فقیر اسے کہتے ہیں جو ایک ہی در کا ہو در در مانگنے والے کو فقیر نہیں بھکاری کہتے ہیں۔۔
محبت عبادت ہے اور عبادت کیسے کی جاتی ہیں آپ جانتے ہیں، عبادت میں ادھر ادھر کا دھیان نہیں رہتا ادھر ادھر دیکھنے سے نیت ٹوٹ جاتی ہے۔💞
 🥀🖤
P  : اگر آپ کو لگے کے آپ کو کسی سے محبت ہے تو پھر محبت دیجئے گا، محبت مانگنے نہ - 
More images by Prince-Ali-007: