"اگر آپ کے اخلاق آپ کو بلند نہیں کریں گے تو آپ کا منصب آپ کو بلند نہیں کرے گا اور اگر آپ کے اعمال آپ کو زینت نہیں دیں گے تو آپ کے لباس آپ کو زینت نہیں بخشیں گے، زندگی اسی طرح ہے، دین، اخلاق اور اصول ، اگر آپ ان سے محروم ہو جائیں تو احترام کی امید نہ رکھیں ۔۔!!" image uploaded on Dec. 10, 2024, 2:49 p.m. | Damadam