""محبوب"
*مطلب وہ واحد شخص جس سے دو گھڑی بات ہو جائے۔۔۔تو تھکن دور ہو جائے ۔
ہونٹ مسکرانے لگیں
بے چینی دور ہو جائے ۔
مکمل سکون آ جائے ❣️
اگر محبوب تمھارے لئے باعث سکون نہیں۔۔۔
یا توپھرتم محب نہیں
یا پھر وہ محبوب نہیں ❤
🥀🖤" image uploaded on Dec. 10, 2024, 3:03 p.m. | Damadam