"محبتیں جتلائی نہیں جاتیں۔ جو جتلا دی جائے پھر وہ محبت تو نہیں ہوتی، احسان ہوا کرتا ہے، اور احسانوں کے بدلے اتار دیئے جائیں تو پھر کوئی امید نہیں رکھنی چاہیے۔ محبت جتنی گہری ہو اتنی خاموش ہوتی ہے دریا کی طرح ساتھ ساتھ بہتی ہے، نہ کوئی شکوہ نہ شکایت نہ کوئی لب پر گلہ رکھتی ہے۔ وہ محبت ہی کیا؟ جو بارہا باور کرا دی جائے، انگلیوں پر گنوا دی جائے۔۔ محبتوں کو سنبھالے رکھنے کے لیئے انا کو، اپنے جذبات کو، پس پشت ڈالنا ہی پڑتا ہے۔" image uploaded on Dec. 10, 2024, 3:12 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
P  : محبتیں جتلائی نہیں جاتیں۔ جو جتلا دی جائے پھر وہ محبت تو نہیں ہوتی، احسان - 
More images by Prince-Ali-007: