"ہم پر تمہاری چاہ کا الزام ہی تو ہے.. دشنام تو نہیں ہے یہ اکرام ہی تو ہے... دل مدعی کے حرف ملامت سے شاد ہے... اے جان جاں یہ حرف ترا نام ہی تو ہے..." image uploaded on Dec. 11, 2024, 5:48 a.m. | Damadam
Damadam.pk
ہم پر تمہاری چاہ کا الزام ہی تو ہے..
دشنام تو نہیں ہے یہ اکرام ہی تو ہے...
دل مدعی کے حرف ملامت سے شاد ہے...
اے جان جاں یہ حرف ترا نام ہی تو ہے...
K  : ہم پر تمہاری چاہ کا الزام ہی تو ہے.. دشنام تو نہیں ہے یہ اکرام ہی تو ہے...  - 
More images by Kandeel-11: