"زندگی میں کچھ لوگ خوشبو کی مانند ہوتے ہیں...🌹 ساتھ نہیں ہوتے...! پاس نہیں ہوتے......! نظر بھی نہیں آتے.....! لیکن...! ان کی چاہت..!💕 ان کا خلوص...! ✨ ان کی باتیں....! تا عمر ہماری سوچ میں....!💭 ہمارے الفاظ میں...! ❣️ زندگی کے ہر پہلو میں مہکتی رہتی ہیں....!"" image uploaded on Dec. 11, 2024, 3:29 p.m. | Damadam
Damadam.pk
زندگی میں کچھ لوگ خوشبو کی مانند ہوتے ہیں...🌹
ساتھ نہیں ہوتے...!
پاس نہیں ہوتے......!
نظر بھی نہیں آتے.....!
لیکن...!
ان کی چاہت..!💕 
ان کا خلوص...! ✨
ان کی باتیں....! 
تا عمر ہماری سوچ میں....!💭
ہمارے الفاظ میں...! ❣️
زندگی کے ہر پہلو میں مہکتی رہتی ہیں....!"
S  : زندگی میں کچھ لوگ خوشبو کی مانند ہوتے ہیں...🌹 ساتھ نہیں ہوتے...! پاس نہیں - 
More images by SSK: