". . . . . . . 🌴🌴🌴. گہرے الفاظ 🌴🌴🌴
*#بندے کی بااثر اور باوقار شخصیت اس کی سچائی، ایمانداری، ایفائے عہد اور نرم گوئی سے تخلیق ہوتی ہے۔*
*#یہ وہ خوبیاں ہیں جو دشمن کو بھی آپ کے آگے زیر کر دیتی ہیں۔ وہ بھی آپ کی بہترین شخصیت کا گواہ بن جاتے ہیں۔ی 🩷*" image uploaded on Dec. 12, 2024, 4:36 a.m. | Damadam