"جب تک آپ کے ہاتھ سے خیر نکلتا رہے گا، آپ کے اوپر زوال نہیں آ سکتا۔
خیر مطلب؟
خشک ہوتے پودے کو پانی
شجرکاری
ایک پلیٹ کھانا
کچھ پیسے صدقہ
اچھا مشورہ
دُکھ میں دلاسہ
پرندوں کو کھلانا
حشرات کی خوارک
اور ان جیسی چھوٹی چھوٹی باتیں
جن سے دوسروں میں خوشیاں بانٹی جا سکتی ہیں❤️" image uploaded on Dec. 14, 2024, 12:32 a.m. | Damadam