"تکبّر دولت کا ہو' طاقت کا ہو' رُتبے کا ہو' حُسن کا ہو' علم کا ہو' حَسَبُ و نَسَب کا ہو' یا حتی کہ تقویٰ کا ہی کیوں نہ ہو' انسان کو رُسوا ( ذلیل) کر کے ہی چھوڑتا ہے' عاجزی اِختیار کریں' کیونکہ انسان کی اَکڑ اللّٰه کی پَکَڑ پر ختم ہوجاتی ہے...! 💯🥹🤲📚🙏🌼" image uploaded on Dec. 14, 2024, 9:46 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Islamic Quotes image
U  : تکبّر دولت کا ہو' طاقت کا ہو' رُتبے کا ہو' حُسن کا ہو' علم کا ہو' حَسَبُ و - 
More images by Umar786_007: