"زندگی میں ہم بہت کچھ سیکھتے اور سکھاتے ہیں اور اس کی وجہ ہمارے اردگرد کے لوگ ہوتے ہیں۔ کچھ ہمیں آزماتے ہیں کچھ ہمیں سکھاتے ہیں کچھ زندگی سے دور لے جاتے ہیں اور کچھ ہمیں زندہ رہنے کا صیحح مطلب بتا جاتے ہیں اس لئے دلوں میں رہنا سیکھیں۔۔ مکانوں میں تو سبھی رہتے ہیں!🌹 🌹good morning" image uploaded on Dec. 15, 2024, 3:22 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Good morning
R  : زندگی میں ہم بہت کچھ سیکھتے اور سکھاتے ہیں اور اس کی وجہ ہمارے اردگرد - 
More images by Rehan786_me: