"اگر کوئی تم سے محبت کرے اور نکاح نہ کرے اور مجبوری کا بہانا بنا کر ساتھ چھوڑ دے وہ مرد ہو یا عورت یقین مانیں وہ انسان دنیا کا گھٹیا ترین انسان ہے.....🔥🥀 مرد دوسری عورت کے چکر میں بہانا بناتا ہے اور ایسے ہی مرد مخلص ہو تو عورت دوسرے مرد کے پاس پیسے دیکھ کر مخلص کو چھوڑتی ہے......ایسی شرط رکھتی ہے جو پوری نہ کر سکے......میری یہ بات کافی لوگوں کو چبھے گی....پر یہ کڑوی حقیقتیں ہیں یقین مانیں...کسی کو کوئی بھی مجبوری نہیں ہوتی یہ سب بہانے ہوتے ہیں..... یہ نہیں مان رہا وہ نہیں مان رہا💔 یہ ہوگا تو وہ ہوگا 💔 جس نے آپ سے دل سے نبھانی ہے وہ ہر طرح حاضر رہے گا✔️💯🔥🥀 🥀🖤🔥" image uploaded on Dec. 16, 2024, 12:13 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful Nature image
s  : اگر کوئی تم سے محبت کرے اور نکاح نہ کرے اور مجبوری کا بہانا بنا کر ساتھ - 
More images by sweEt_MiRcHi: