"پشاور ہائیکورٹ نے مردان سے لاپتہ ہونے والے پی ایچ ڈی کے طالب علم کی بازیابی کےلئے دائر درخواست پر پولیس اور سی ٹی دی حکام کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس اعجاز انور نے ریمارکس دیئے کہ یہ حکومت کی بے حسی ہے کہ ایک پی ایچ ڈی کے طالب علم کو اٹھایا گیا ہے،یہ پہلے بندے کو اٹھاتے ہیں دو تین مہینے اپنے پاس رکھتے ہیں جب کچھ نہیں نکلتا تو پھر ان کے خلاف پستول یا کوئی اور چیز ڈال کا معمولی کیس درج کردیتے ہیں" image uploaded on Dec. 16, 2024, 1:09 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful Structures image
K  : پشاور ہائیکورٹ نے مردان سے لاپتہ ہونے والے پی ایچ ڈی کے طالب علم کی بازیابی - 
More images by K0mal22: