"اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کے زیر صدارت امن و امان کی صورتحال پر اہم اجلاس جاری ہے جس میں اعلیٰ حکام شریک ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اجلاس میں ملک کو درپیش اندرونی و بیرونی خطرات کا جائزہ لیا جارہا ہے، اجلاس میں سیکیورٹی سے متعلق اہم فیصلے کیے جانے کا توقع ہے" image uploaded on Dec. 16, 2024, 2:22 p.m. | Damadam
Damadam.pk
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کے زیر صدارت امن و امان کی صورتحال پر اہم اجلاس جاری ہے جس میں اعلیٰ حکام شریک ہیں۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق اجلاس میں ملک کو درپیش اندرونی و بیرونی خطرات کا جائزہ لیا  جارہا ہے، اجلاس میں سیکیورٹی سے متعلق اہم فیصلے کیے جانے کا توقع ہے
K  : اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کے زیر صدارت امن و امان کی صورتحال پر اہم - 
More images by K0mal22: