"عربی میں کہتے ہیں: "الطيور لا تقع إلا على أشكالها" In English: "Birds of a feather flock together.” فارسی میں کہتے ہے : "کند ہم جنس باہم جنس پرواز" ان سب کا مطلب یہ ہے کہ انسان کے زندگی کا سفر اپنے جیسے لوگوں کے ساتھ ہوتا ہے۔ ان کی سوچ اور نفسیات ایک دوسرے کے ساتھ ملتی ہیں۔ یہی چیز اُن میں فطری کشش بھی پیدا کرتی ہے، جسے ہم محبت کہتے ہیں.۔۔۔۔۔🖤" image uploaded on Dec. 16, 2024, 5:24 p.m. | Damadam
Damadam.pk
عربی میں کہتے ہیں:
 "الطيور لا تقع إلا على أشكالها"
In English:
"Birds of a feather flock together.”
فارسی میں کہتے ہے :
"کند ہم جنس باہم جنس پرواز"
ان سب کا مطلب یہ ہے کہ انسان کے زندگی کا سفر اپنے جیسے لوگوں کے ساتھ ہوتا ہے۔ ان کی سوچ اور نفسیات ایک دوسرے کے ساتھ ملتی ہیں۔ یہی
 چیز اُن میں فطری کشش بھی پیدا کرتی
 ہے، جسے ہم محبت کہتے ہیں.۔۔۔۔۔🖤
L  : عربی میں کہتے ہیں: "الطيور لا تقع إلا على أشكالها" In English: "Birds of - 
More images by Lecturer-AK: