"سب لوگوں کو خوش رکھنا ایسا ہے جیسے ترازو میں زندہ مینڈکوں کو تولنا۔ ایک کو بٹھاؤ تو دوسرا پھدک پڑتا ہے۔
لہذا اگر آپ درست ہیں تو مطمئن رہیں دوسروں کو خوش کرنے کی کوشش میں خود کو خوار نہ کریں۔اپنا فوکس اللّٰہ کو خوش کرنے پر رکھیں۔ ہم دنیا والوں کو کسی طرح خوش نہیں کر سکتے...!!🌴
از قلم وفا نور آفریدی" image uploaded on Dec. 17, 2024, 2:36 p.m. | Damadam