"اگر تم فیصلہ کر لو ، محبت اوڑھ لینے کا تو پھر اس شال کے اوپر ستارے میں بناؤں گا تمہارا کام اتنا ہے فقط کاجل لگا لینا . تمہاری . آنکھ کی خاطر نظارے میں بناؤں گا ۔💔Unzii🥀" image uploaded on Dec. 18, 2024, 2:56 a.m. | Damadam
Damadam.pk
اگر تم فیصلہ کر لو  ،  محبت اوڑھ لینے کا 
تو پھر اس شال کے اوپر ستارے میں بناؤں گا 
تمہارا کام اتنا ہے فقط کاجل لگا لینا .
تمہاری . آنکھ کی خاطر نظارے میں بناؤں گا ۔💔Unzii🥀
g  : اگر تم فیصلہ کر لو ، محبت اوڑھ لینے کا تو پھر اس شال کے اوپر ستارے میں - 
More images by ghoomig: