"لالچ ایک ایسی آگ ہے جو انسان کی خواہشات کو کبھی ٹھنڈا نہیں ہونے دیتی' یہ انسان کو حق و باطل کی تمیز بھلا کر راہِ گمراہی پر ڈال دیتی ہے' لالچ کا انجام ہمیشہ نقصان اور شرمندگی کی صورت میں نکلتا ہے' جو شخص قناعت اختیار کرے' وہی حقیقی سکون اور کامیابی پاتا ہے' لالچ سے بچنا' عزت' خوشی' اور کامیابی کا راستہ ہے,,,*
💯❤️🌸💞🌼🥀" image uploaded on Dec. 18, 2024, 12:36 p.m. | Damadam