"بھارتی ماڈل اور اداکارہ شرلین چوپڑا نے اپنی حالیہ گفتگو میں اعتراف کیا کہ پچھلے سال کروائی گئی کاسمیٹک سرجری ان کے لیے ایک خوفناک تجربہ ثابت ہوئی۔ شرلین چوپڑا نے بتایا کہ سرجری کے بعد ان کا چہرہ خلائی مخلوق (ایلیئن) جیسا دکھنے لگا تھا۔ انہوں نے کہا کہ ایک کاسمیٹولوجسٹ نے ان کے چہرے پر فلرز لگائے، جس سے ان کی ٹھوڑی غیرمعمولی لمبی ہو گئی اور ان کے ہونٹ ٹرپل سائز کے بڑے ہو گئے۔ اداکارہ نے مداحوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ میک اپ تک محدود رہیں اور غیر ضروری کاسمیٹک سرجری سے بچیں" image uploaded on Dec. 18, 2024, 2:11 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Indian Celebs image
K  : بھارتی ماڈل اور اداکارہ شرلین چوپڑا نے اپنی حالیہ گفتگو میں اعتراف کیا کہ - 
More images by K0mal22: