"ایک اُبلا انڈہ کتنے کا ہے؟ '' گاڑی روک کر خاتون نے بوڑھے غریب سے پوچھا۔''
30 روپے کا ایک بیٹی، "بزرگ نے سردی سے ٹھٹھرتی آواز میں کہا۔"
خاتون بولی، 100 روپے کے 4 دیتے ہو تو بولو۔
لے لو بیٹی، بزرگ نے یہ سوچ کر کہا کہ کوئی گاہک تو ملا۔
اگلے دن خاتون اپنے بچوں کو لے کر ایک مہنگے ریسٹورنٹ گئی اور سب بچوں کا من پسند کھانا آرڈر کیا، کھانا کھانے کے بعد جب بل 1800 روپے آیا تو پرس سے 2000 روپے نکال کر دیئے اور "Keep The Change" کہہ کر چلی گئی۔
تو گویا اِس خاتون نے اپنی فتح اِس میں سمجھی کہ جس بوڑھے انڈے بیچنے والے کو زیادہ پیسے دینے چاہیئے تھے تو اِس کا حق مار لیا، اور جو پہلے ہی بڑے ناموں کے ریسٹورینٹس بنا کر عوام کو لوٹ رہے ہیں اُن کو 200 روپے زیادہ دے دیئے۔
کبھی اِن غریبوں سے یہ سوچ کر ہی خریداری کر لیا کریں کہ شاید ہم کسی کی مدد کا" image uploaded on Dec. 18, 2024, 5:14 p.m. | Damadam