"اسکی نظروں سےسدا حسن پہ رقصاں ہو بہار. وہ اگر دیکھے نہ ہم خود کو سجائیں کیسے. منتظر جس کی سبیلہؔ ہیں ہماری آنکھیں. وہ نہ خود آئے تو ہم اس کو بلائیں کیسے💔Unzii🥀" image uploaded on Dec. 19, 2024, 12:30 a.m. | Damadam
Damadam.pk
اسکی نظروں سےسدا حسن پہ رقصاں ہو بہار.
وہ اگر دیکھے نہ ہم خود کو سجائیں کیسے.
منتظر جس کی سبیلہؔ ہیں ہماری آنکھیں.
وہ نہ خود آئے تو ہم اس کو بلائیں کیسے💔Unzii🥀
g  : اسکی نظروں سےسدا حسن پہ رقصاں ہو بہار. وہ اگر دیکھے نہ ہم خود کو سجائیں - 
More images by ghoomig: