"دسمبر کے مہینے میں ان بارشوں کے موسم میں ٹھنڈی سرد راتوں میں لپٹے گرم کپڑوں میں گھونٹ دو چار چائے کے کسی کے ساتھ پینے میں ان کپکپاتے ہونٹوں سے کسی سے بات کرنے میں برفیلی ٹھنڈی سڑکوں پر کسی کے ساتھ چلنے میں بڑا ہی لطف آتا ہے" image uploaded on Dec. 19, 2024, 3:50 p.m. | Damadam
Damadam.pk
دسمبر کے مہینے میں
ان بارشوں کے موسم میں
ٹھنڈی سرد راتوں میں
لپٹے گرم کپڑوں میں
گھونٹ دو چار چائے کے
کسی کے ساتھ پینے میں
ان کپکپاتے ہونٹوں سے
کسی سے بات کرنے میں
برفیلی ٹھنڈی سڑکوں پر
کسی کے ساتھ چلنے میں
بڑا ہی لطف آتا ہے
R  : دسمبر کے مہینے میں ان بارشوں کے موسم میں ٹھنڈی سرد راتوں میں لپٹے گرم - 
More images by Rehan786_me: