"السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخير جمعہ مبارک کوئی بھی غروب ہمیشہ کیلئے نہیں ہوتا اور نہ ہی کوئی طلوع ہمیشہ کیلئے نہیں ہوتا بہترین وہ لوگ ہیں جو زندگی کے عروج و زوال میں اپنے رب کی رضا پر شکر گزار ہوتےہیں۔ اللہ تعالیٰ ہماری مشکلات کو آسانیوں میں بیماریوں کو تندرستی میں نفرتوں کو محبتوں میں اور غم کو خوشی میں بدل دے۔ آمین یا رب العالمین🤲" image uploaded on Dec. 20, 2024, 2:03 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful Nature image
M  : السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخير جمعہ مبارک کوئی بھی غروب ہمیشہ - 
More images by Moonaji: