"دسمبر کی راتوں میں اتنی دل آویز افسردگی. ہے کہ جی چاہتا ہے کہیں بیٹھ کے خوب جی بھر کے روئیں. ہواؤں میں یوں چھوٹی چھوٹی بدلیاں تیرتی پھر رہی ہیں کہ جیسے کسی کی یاد سے. دل میں ٹھنڈک کی اک لہر سی دوڑ جائے فِضا اس قدر خوبصورت ہے. جیسے کوئی دوست بیٹھا ہوا دوست کو اپنے غم کی کہانی سنائے. مگر تم کہاں ہو تم آؤ . میں بھی تمہیں اپنے غم کی کہانی سناؤں. تم آؤ ہم بھی کہیں بیٹھ کر خوب جی بھر کے روئیں۔💔Unzii🥀" image uploaded on Dec. 20, 2024, 3:47 a.m. | Damadam
Damadam.pk
دسمبر کی راتوں میں اتنی دل آویز افسردگی. ہے
کہ جی چاہتا ہے
کہیں بیٹھ کے خوب جی بھر کے روئیں.
ہواؤں میں یوں چھوٹی چھوٹی 
بدلیاں تیرتی پھر رہی ہیں
کہ جیسے کسی کی یاد سے.
دل میں ٹھنڈک کی اک لہر سی دوڑ جائے
فِضا اس قدر خوبصورت ہے.
جیسے کوئی دوست بیٹھا ہوا
دوست کو اپنے غم کی کہانی سنائے.
مگر تم کہاں ہو
تم آؤ .
میں بھی تمہیں اپنے غم کی کہانی سناؤں.
تم آؤ ہم بھی کہیں بیٹھ کر
خوب جی بھر کے روئیں۔💔Unzii🥀
g  : دسمبر کی راتوں میں اتنی دل آویز افسردگی. ہے کہ جی چاہتا ہے کہیں بیٹھ کے - 
More images by ghoomig: