Digital Art dawana_tera : "جب میں نے اسے بتایا کہ میرا دل مٹی ک ہے تو وہ مجھ پر ہنسا کیونکہ اس کا دل... MORE▼لوہے کا ہے۔ پھر جب بارش ہوٸی تو میرے دل میں پھول کھل گے اور اس کے دل کو زنگ لگ گیا - 14 hours ago LINK 4REPLIES More images by dawana_tera: