"یہ مخلص لڑکیاں بڑی عجیب ہوتی ہیں۔۔!! یہ مکمل اعتبار کرتی ہیں آدھا نہیں۔۔!! یہ مکمل محبت کرتی ہیں ادھوری نہيں ۔۔!! ان کے ہاں دوسری محبت کا تصور نہيں ہوتا۔۔۔!! یہ بڑی نازک مزاج ہوتی ہیں ان کا احساس بہت کومل ہوتا ہے۔۔۔!! ان کی اداؤں کے ہزار رنگ ہیں جیسا کہ جب شدید غصہ میں ہوتی ہیں تو آنکھوں میں آنسو چمکنے لگتے ہیں۔۔!!" image uploaded on Dec. 22, 2024, 3:18 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Digital Art image
D  : یہ مخلص لڑکیاں بڑی عجیب ہوتی ہیں۔۔!! یہ مکمل اعتبار کرتی ہیں آدھا نہیں۔۔!! - 
More images by Duaa.Eiman: