"ناراض بیوی نے شوہر سے انتقام لینے کے لیے انتہائی خطرناک قدم اٹھا لیا۔
رپورٹ کے مطابق فیصل آباد میں شوہر سے جھگڑا ہونے پر ناراض بیوی نے غصے میں گھر کے مویشیوں کو زہر دے دیا، زہر کھانے سے لاکھوں روپے مالیت کی تین بھینسیں اور ایک قیمتی گائے ہلاک ہو گئی۔
پولیس کے مطابق یہ انوکھا واقعہ ماموں کانجن کے نواحی گاؤں میں پیش آیا، جہاں کے رہائشی ظفر اقبال کے 4 مویشیوں کو زہر دے کر ہلاک کردیا گیا۔" image uploaded on Dec. 23, 2024, 5:30 a.m. | Damadam