"پاکستان نے تین ون ڈے میچز کی سیریز میں جنوبی افریقا کو کلین سوئیپ کردیا جس کے بعد بابر اعظم صائم ایوب کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔ پاکستان کی جیت میں بائیں ہاتھ کے اوپنر صائم ایوب نے اہم کردار ادا کیا۔ صائم ایوب نے سیریز کے دوران بیک ٹو بیک دو سنچریاں اسکور کیں اور آخری ون ڈے میں پلیئر آف دی میچ قرار پائے، انہیں پلیئر آف دی سیریز کا ایوارڈ بھی دیا گیا ہے" image uploaded on Dec. 23, 2024, 6:47 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Pakistani Celebs image
K  : پاکستان نے تین ون ڈے میچز کی سیریز میں جنوبی افریقا کو کلین سوئیپ کردیا جس - 
More images by K0mal22: