"مشہور تلگو اداکار اور پشپا اسٹار الو ارجن کے گھر پر اتوار کی شام کو حملہ کرنے والے افراد ضمانت پررہا ہوگئے۔
اداکار کے گھر کے باہر احتجاج کے لیے آنے والے لوگ الو ارجن کے خلاف نعرے بازی کر رہے تھے، انہوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈز بھی اُٹھا رکھے تھے۔ حملہ آوروں نے اداکار سے ایک کروڑ روپے معاوضے کا مطالبہ کیا تھا ان کا کہنا تھا کہ یہ رقم اس خاتون کے اہلخانہ کو دی جائے جو فلم ’پشپا 2‘ کے پریمئیر کے دوران سینڈھیا تھیٹر میں بھگدڑ کے باعث جاں بحق ہو گئی تھی" image uploaded on Dec. 23, 2024, 7:06 a.m. | Damadam