"میں جب بھی اپنی تعریف کرتی ہوں سارے ممبرر کومنٹ میں مجھے کہتے ہیں ہم نے کون سا دیکھا ہے 🤧 لو آج دیکھ لو رج رج کے دیکھ لو 🙈 اور اب اگر کسی نے کہا نا کے مجھے نہیں دیکھا ہوا تو خیر نہیں اُس کی😒🙄🙂 اور ہاں ماشاءاللہ لازمی بولنا پہلے ہی طعبیت سیٹ نہیں اپن کی ایویں نظراں لگ گئییاں تے ہور رولا ہو جاسی🥺😢" image uploaded on Dec. 23, 2024, 3:27 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Digital Art image
D  : میں جب بھی اپنی تعریف کرتی ہوں سارے ممبرر کومنٹ میں مجھے کہتے ہیں ہم نے کون - 
More images by Duaa.Eiman: