"اپنے آپ کو منوانا چھوڑ دیں،آپ جو بھی ہیں آپکو وہ ہی رہنا ہے، جو خوبیاں آپ میں ہیں وہ آپ ہی کی ہیں ، اگر کوئی مانتا ہے تو اچھی بات مگر کوئی نہیں مانتا تو منوانا چھوڑ دیں، پیچھے بھاگ بھاگ کر رشتوں کو اپنے نام کرنا چھوڑ دیں، مت تھکائیں خود کو۔۔۔ حلقہ احباب کم ہو رہا ہے تو ہونے دیں، خالص لوگوں کو تھام لیں، ایک دو تین چار ، کتنے ہی لوگ ہوں، جینے کی شرط نہیں ہوتے، بس خودکو سمجھا لیں کہ تنہا جی لینا ہے مگر کسی کے پیچھے نہیں بھاگنا، خود کو زبر دستی دوسروں پر عیاں نہیں کرنا ، جو دور ہو رہے ہیں ان کے ساتھ کی بھیک نہیں مانگنی،، بس یہ دوسرا نامہ بہت ہوا۔۔۔اب خود کیلئے جئیں #qadar #logonkaypeechaynalagain #letitbe #letpeoplego #ehmiyat #bheek #muhabbat #tawaju #naqadray✊" image uploaded on Dec. 24, 2024, 2:43 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Attitude Quotes image
A  : اپنے آپ کو منوانا چھوڑ دیں،آپ جو بھی ہیں آپکو وہ ہی رہنا ہے، جو خوبیاں آپ - 
More images by Aasia.Khan: