"جب آپ کے ہاتھ میں پیسہ ہوتا ہے تو صرف آپ بھول جاتے ہیں کہ آپ کون ہیں لیکن جب آپ کے ہاتھ میں پیسہ نہیں ہوتا تو ساری دنیا بھول جاتی ہے کہ آپ کون ہیں کسی پر شرط مت لگائیں وقت کو فیصلہ کرنے دیں کہ کون آپ کے ساتھ رہے گا کچھ ایسے ہوں گے جنہیں وقت بدل دے گا کچھ ایسے ہوں گے جو متبادل ڈھونڈ لیں گے اور کچھ ایسے ہوں گے جو اپنی ضرورت پوری ہوتی ہی غائب ہو جائیں گے کچھ لوگ پرندوں کی مانند ہوتے ہیں حالات خراب ہوتے ہیں تو وہ چلے جاتے ہیں اور کچھ لوگ برے حالات کی تمنا کرتے ہیں تاکہ اپنی محبت کو ثابت کر سکیں بہت ہی کم لوگ ایسے ہوتے ہیں جو ویسے ہی رہتے ہیں جیسے ہم لوگوں نے پہلی بار جانا تھا یاد رکھیں یادداشت میں صرف وہی چیزیں باقی رہ جاتی ہیں جسے ہم بھولنا چاہتے ہیں ہم ضرورت پڑنے پر ضرورت مند بن جاتے ہیں اور ضرورت ختم ہونے پر غیرت مند مگر افسوس احسان مند کبھی" image uploaded on Dec. 24, 2024, 2:50 a.m. | Damadam