"*محبت*
اسٹیٹس پر دُنیا کو دکھانے کے لئے محبوب کے صرف اوصاف و کمال لکھ دینے کا نام *بناؤٹى محبت* ہے
*حقیقى محبت*
تو محبوب کى دل سے قدر و عزت و خدمت کرنا اور محبوب سے اچھا گمان رکھنے کا نام ہے
*✍🏻ابو صالح محمد امین مدنی*" image uploaded on Dec. 24, 2024, 7:59 a.m. | Damadam