"ماں باپ کی لاڈلیوں کو جانوروں کی طرح ٹٹولا جاتا ہے کسی کا رنگ کسی کا قد تو کسی کا کچھ تکلیف دہ مرحلہ تو اتنا رخصتی کا نہیں ہوتا جتنا یہ رشتے طے کرنے کا ہوتا ہے ایسی باتوں پر عیب کیا جاتا ہے جو اللّٰہ کی طرف سے جس میں انسان کا کوئی عمل دخل نہیں ہوتا,.....لڑکیاں تو نازک ہوتیں ہیں, پر کچھ لوگ ان کے احساسات کا بڑی بے دردی سے مذاق بنا جاتے ہیں ,احساس کمتری کی دلدل میں پھینک جاتے ہیں 💔بیٹیاں شکل وصورت میں عام سی کیوں نہ ہوں اپنے ماں باپ کے لیے تو شہزادیاں ہوتی ہیں نا؟؟تو انہیں ہمسفر بھی ایسا ہی چاہیےنا کہ جو ان کی کمی کو پورا کر سکے نہ کہ اسے جتلا کے احساس کمتری میں مبتلا کرے !💔🙂
اللّٰہ تمام بیٹوں کے نصیب اچھے کریں آمین🤲❤" image uploaded on Dec. 24, 2024, 2:05 p.m. | Damadam