""مُجھے کسی پر اپنی پوری ذات کھولنے سے خوف آتا ہے۔۔۔"
What If They Ruin My Soul.. Like They Do With Flowers!
Not Everyone can Handle Delicatessens
Of Flowers....
( جیسے وہ پھولوں کو مسل دیتے ہیں ایسے میری روح کو روند دیں ۔.ہر کوئی پھولوں کی نزاکت کو ہینڈل نہیں کر سکتا۔)
"جو کوئی مجھے جانتا ھے تو وہ حیران ھوتا ھے کہ میں اتنی ٹیلنٹڈ ہونے کے باوجود بہت سے لوگوں سے کنیکشن بنانے میں اچھی کیوں نہیں !!"
لٰکن:
"احب فقط أن أكون مع أشخاص يجلبون لي السلام"
"I just Love Being With People Who Bring Me Peace." : ) 💜
(مجھے صرف ان لوگوں کے ساتھ رہنا پسند ہے جو مجھے سکون فراہم کریں)" image uploaded on Dec. 24, 2024, 3:49 p.m. | Damadam