"میں نے پھر اس سے رابطہ نہیں کیا جب اس کے چہرے پہ پڑھا "گریز" Pyaar is okay ! Muhabbat is also okay ! But the pain caused by emotional detachment from someone you were attached to💔is damn heartbreaking! سارا کھیل عادتوں کا ہے !یک وقت پہ آپ کو دس دن مسلسل کوئی حال پوچھتا رہے گا گیارہویں دن نہیں پوچھے گا ناں تو "انسان کو سوچ آتی ہے کہ بھئی ایسا کیا ہو جو آج حال نہیں پوچھا "خیر ! ساری بے رخی برداشت ،سارا تغافل سر آنکھوں پر ! لیکن جب ان کو عادت ہی پڑ جائے ناں بے رخی کی ! تو جانے دیجیے! چھوڑ دیجیئے! Let them go ! آپ زبردستی کسی کو اپنے لیے مخلص نہیں کرسکتے! انسان کو عادت ہو جاتی ہے لیکن کچھ دن ،کچھ راتیں ،کچھ دوائیاں ،کچھ سوئیاں برداشت کرنے کے بعد عقل آ ہی جاتی ہے !عزت نفس بھی آخر کسی بلا کا نام ہے ناں ! Again ! چھوڑ دیجیئے!جانے" image uploaded on Dec. 24, 2024, 5:35 p.m. | Damadam
Damadam.pk
میں نے پھر اس سے رابطہ نہیں کیا
جب اس کے چہرے پہ پڑھا "گریز"
Pyaar is okay !
Muhabbat is also okay !
But the pain caused by emotional detachment from someone you were attached to💔is damn heartbreaking!
سارا کھیل عادتوں کا ہے !یک وقت پہ آپ کو دس دن مسلسل کوئی حال پوچھتا رہے گا گیارہویں دن نہیں پوچھے گا ناں تو "انسان کو سوچ آتی ہے کہ بھئی ایسا کیا ہو جو آج حال نہیں پوچھا "خیر !
ساری بے رخی برداشت ،سارا تغافل سر آنکھوں پر !
لیکن جب ان کو عادت ہی پڑ جائے ناں بے رخی کی !
تو جانے دیجیے! چھوڑ دیجیئے!
Let them go !
آپ زبردستی کسی کو اپنے لیے مخلص نہیں کرسکتے!
انسان کو عادت ہو جاتی ہے لیکن کچھ دن ،کچھ راتیں ،کچھ دوائیاں ،کچھ سوئیاں برداشت کرنے کے بعد عقل آ ہی جاتی ہے !عزت نفس بھی آخر کسی بلا کا نام ہے ناں !
Again !
چھوڑ دیجیئے!جانے
A  : میں نے پھر اس سے رابطہ نہیں کیا جب اس کے چہرے پہ پڑھا "گریز" Pyaar is okay - 
More images by Aasia.Khan: