"یہ ٹھیک ہے کہ کئی دفعہ جب آپ خود سے بڑھ کر کسی کی پرواہ کرتے ہو تو اتنے سستے ہوجاتے ہو کہ انہیں مفت کے لگتے لیکن یہ بھی سچ ہے کہ جب آپ کسی کو یہ بتا دیتے ہو کہ اب تمہارے علاوہ میرا کوئی نہیں ہے نہ کوئی تمہاری طرح مجھے ہر حال میں قبول کرے گا تو وہ یہ سن کر مغرور ہو جاتے ہیں، انہیں پھر آپ ایک فالتو چیز ہی لگتے ہیں جس کے ہونے نہ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔۔
پر وہ یہ نہیں جانتے کہ اس دنیا کے 8.2 بلین لوگوں میں سے وہ بھی ایک انسان ہی ہیں اور ان سے بہتر اور بہترین بھی موجود ہیں۔۔ تمہارے لیے آج کوئی مخلص ہے اور تم اسے فالتو سمجھ بیٹھے ہو تو ہو سکتا کہ قسمت کا سکہ پلٹے اور تم اسی جگہ پر آ جاو تب تمہیں یہ فالتو بھی نہ مل پائے گا اور تمہارے پاس پچھتاوے کے علاوہ کچھ نہیں بچے گا" image uploaded on Dec. 25, 2024, 8:18 a.m. | Damadam