"ڈرائنگ کے ماسٹر مجھے ہمیشہ کہتے "اُلّو بناؤ" مگر مجھ سے نہ بنتا تو غصے سے کہتے "کبھی اُلّو دیکھا ہے؟" میں شرم سے اِدھر اُدھر دیکھنے لگتا تو کہتے "اِدھر اُدھر کیا دیکھ رہے ہو میری طرف دیکھو۔🖤🌸" image uploaded on Dec. 25, 2024, 9:30 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Digital Art image
A  : ڈرائنگ کے ماسٹر مجھے ہمیشہ کہتے "اُلّو بناؤ" مگر مجھ سے نہ بنتا تو غصے سے - 
More images by Aasia.Khan: