"نہیں سمجھ سکو گے تم مجھے اب سمجھنے والے نے بھی سمجھنا چھوڑ دیا مجھے اس کے علاوا کچھ نہیں چاہیے مجھے سب پوچھتے ہیں تمہیں کیا ہوا ہے میں خاموش نگاہوں سے دیکھ کر کہہ رہی ہوں کچھ بھی نہیں ہوا اگر کسی سے کچھ کہہ بھی دو تو کیا لیکن میں چاہتی ہوں میں اپنی ہر خواہش کو مار دو اپنی سب بکھری پڑی حسرتوں پہ فاتحہ پڑھ لوں اور ایک بار ان کو لحد میں اتارنے کے بعد ان پر آنسو بہا لوں کیونکہ میں جانتی ہوں میری خواہشیں میری حسرتیں میری ہر آرزو کو لحد سے بہتر کوئی پناہ نہیں مل سکے گی اس لیے ان کو خدا کے حوالے کر دینا چاہیے اور ان پہ مٹی ڈال کر صرف اتنا کہو اے خدا اے پاک پروردگار میرا نصیب یہی تھا یہی میری زندگی تھی تیرے سوا میرے دل کی حالت کوئی نہیں سمجھ سکا پھر کس سے کہو مجھے کیا ہوا ہے میں نہیں کہہ سکتی کچھ بھی نہیں سمجھ سکو" image uploaded on Dec. 25, 2024, 4:49 p.m. | Damadam
Damadam.pk
نہیں سمجھ سکو گے تم 
مجھے اب سمجھنے والے نے بھی سمجھنا چھوڑ دیا
مجھے اس کے علاوا کچھ نہیں چاہیے
مجھے سب پوچھتے ہیں
تمہیں کیا ہوا ہے
میں خاموش نگاہوں سے دیکھ کر کہہ رہی ہوں
کچھ بھی نہیں ہوا
اگر کسی سے کچھ کہہ بھی دو تو کیا
لیکن میں چاہتی ہوں
میں اپنی ہر خواہش کو مار دو
اپنی سب بکھری پڑی حسرتوں پہ 
فاتحہ پڑھ لوں
اور ایک بار ان کو لحد میں اتارنے کے بعد
ان پر آنسو بہا لوں
کیونکہ
میں جانتی ہوں 
میری خواہشیں
میری حسرتیں
میری ہر آرزو کو لحد سے بہتر کوئی پناہ نہیں مل سکے گی
اس لیے ان کو خدا کے حوالے کر دینا چاہیے
اور ان پہ مٹی ڈال کر 
صرف اتنا کہو
اے خدا اے پاک پروردگار
میرا نصیب یہی تھا
یہی میری زندگی تھی
تیرے سوا میرے دل کی حالت کوئی نہیں سمجھ سکا
پھر کس سے کہو مجھے کیا ہوا ہے
میں نہیں کہہ سکتی کچھ بھی
نہیں سمجھ سکو
A  : نہیں سمجھ سکو گے تم مجھے اب سمجھنے والے نے بھی سمجھنا چھوڑ دیا مجھے اس کے - 
More images by Aasia.Khan: