"ہماری زندگی میں ہم سے بہت سارے لوگ جو ہم سے پیار محبت کا دعویٰ کرتے ہیں کہ زندگی کے ہر موڑ پر وہ آپ کا ساتھ دیں گے کبھی تنہا اور ہے سہارا نہیں چھوڑیں گے لکین جب ایسا وقت ہماری زندگی میں آتا ہے تو کوئی بھی ساتھ نہیں دیتا ہے اور ہمیں اکیلے ہی خود کے سہارے چھوڑ دیا جاتا ہے اسی لیئے زندگی میں کسی پر بھی حد سے زیادہ بھروسہ اعتماد اور کسی کے سہارے نہیں رہنا چاہیے آخر میں ہمیں ہمارے ہی سہارے خود کو سنبھالنا ہوتا ہے اور یہی حقیقت ہے 💯🖤🥀" image uploaded on Dec. 25, 2024, 5:47 p.m. | Damadam