"کیوں آپ کی خوشی کو مرا غم کرے اداس اک تلخ حادثہ ہوں، بھلا دیجئے مجھے!!! ہر چیز دستیاب ہے بازار میں عدم!!! جھوٹی خوشی خرید کے لا دیجئے مجھے!!! 🖤🍂" image uploaded on Dec. 26, 2024, 4:39 a.m. | Damadam
Damadam.pk
کیوں آپ کی خوشی کو مرا غم کرے اداس
 اک تلخ حادثہ ہوں، بھلا دیجئے مجھے!!!
ہر چیز دستیاب ہے بازار میں عدم!!!
 جھوٹی خوشی خرید کے لا دیجئے مجھے!!!
🖤🍂
A  : کیوں آپ کی خوشی کو مرا غم کرے اداس اک تلخ حادثہ ہوں، بھلا دیجئے مجھے!!!  - 
More images by Aasia.Khan: