"میں اتنی پک چکی ہوں اتنی زیادہ بور ہوچکی ہوں وہی شکلیں روز دیکھ کے روز کے وہی کام کام کام اور کام ..... میں اتنی تھک گئی ہوں ..... کہ آج میری تو بس ہوگئی 😷 اور میں نے سوچ لیا کہ آج کچھ بھی ہو گھر سے باہر ضرور جانا ہے ۔🚶 بس یہ سوچ کے میں نے چادر اٹھائی اور گھر سے باہر نکل گئی 🏡 دروازہ بند کیا اور باہر کھڑے ہوکے اپنے گھر کی بیل بجائی 🔔🔔🔔 ۔پھر اندر آئی دروازہ بند کیا اور آواز لگائی ”کون ہے؟" پھر باہر گئی دروازہ بند کیا اور آواز لگائی ”کام والی “ پھر اندر آئی چادر اتار کے رکھی جھاڑو اٹھائی اور شروع ہوگئی کیسا" image uploaded on Dec. 26, 2024, 7:40 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Digital Art image
A  : میں اتنی پک چکی ہوں اتنی زیادہ بور ہوچکی ہوں وہی شکلیں روز دیکھ کے روز - 
More images by Aasia.Khan: