"جب کوئی مرد کسی خوبرو خاتون کی محبت میں گرفتار ہو کر اسے پانے میں ناکام ہو جاتا ہے تو پھر وہ عورتوں سے نفرت کرنے لگتا ہے۔
کہتے ہیں پھر وہ طویل عرصے تک خواتین کی پرچھائی سے بھی دور بھاگتا ہے۔
ماہرین کے مطابق کبھی کبھار اس طویل مدت کا دورانیہ 1 سے 2 دن تک بھی ہو سکتا ہے 🙄🚶🚶" image uploaded on Dec. 26, 2024, 7:45 a.m. | Damadam