"کیا تم جانتے ہو ایک عورت کی محبت کیسی ہوتی ھے ؟؟ عورت کی محبت کا حصار بہت خوبصورت ھوتا ھے اگر تم کسی عورت کی محبت نہیں بن پائے تو یقین جانیں آپ محبت کے بارے جانتے ہی نہیں ہیں جب ایک عورت چاہتی ھے ناں تو وہ جی جان لگا دیتی ھے۔ تم سے شرارتیں کرتی ھیں اپنا بچپنہ بس تم پہ ظاہر کرتی ھے لڑتی ھے ۔۔۔۔۔ چیختی ھے ۔۔۔۔ روتی ھے دعاؤں میں مانگتی ھے۔ لیکن چھوڑ کر نہیں جاتی۔ وہ تمہیں کسی کے ساتھ نہیں بانٹتی۔ اور بس اتنا چاہتی ھے کہ محبت کا جواب محبت سے دیا جائے۔ برے الفاظ تو دور کی بات تمہارا تلخ لہجہ بھی اسکی آنکھیں نم کر سکتا ھے اگر آپکو کوئی چاہتا ھے تو رشک کریں اس پہ کہیں جانے نا دیں۔۔۔۔ سنبھال کر رکھیں ❤️" image uploaded on Dec. 26, 2024, 5:05 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Attitude Quotes image
A  : کیا تم جانتے ہو ایک عورت کی محبت کیسی ہوتی ھے ؟؟ عورت کی محبت کا حصار بہت - 
More images by Aasia.Khan: