"میں تمہیں اپنا قیدی بنا کر نہیں رکھنا چاہتا میں تمہیں اپنے ساتھ سب سے زیادہ آزاد رکھنا چاہتا ہوں میں تمہیں تمہارے مزاج اخلاق اور آداب پہ چھوڑنا چاہتا ہوں میں نے تمہاری آزادی کے لئے اپنے آپ سے جنگ کی ہے میں تمہیں مجبور نہیں دیکھانا چاہتا میں تمہیں تمہاری رضا پہ چھوڑنا چاہتا ہوں میں تم پر بندشیں نہیں لگانا چاہتا میں زبردستی کے تمام راستوں کے نقصان سے وقف ہوں تم سے ہو سکے تو میرا ہاتھ یکڑو مجھے فخر کرنے دو مجھے خوش ہونے دو میں جینا چاہتا ہوں" image uploaded on Dec. 26, 2024, 6:01 p.m. | Damadam
Damadam.pk
میں تمہیں اپنا قیدی بنا کر نہیں رکھنا چاہتا میں تمہیں اپنے ساتھ سب سے زیادہ آزاد رکھنا چاہتا ہوں میں تمہیں تمہارے مزاج اخلاق اور آداب پہ چھوڑنا چاہتا ہوں میں نے تمہاری آزادی کے لئے اپنے آپ سے جنگ کی ہے میں تمہیں مجبور نہیں دیکھانا چاہتا میں تمہیں تمہاری رضا پہ چھوڑنا چاہتا ہوں میں تم پر بندشیں نہیں لگانا چاہتا  میں زبردستی کے تمام راستوں کے نقصان سے وقف ہوں تم سے ہو سکے تو میرا ہاتھ یکڑو مجھے فخر کرنے دو مجھے خوش ہونے دو میں جینا چاہتا ہوں
u  : میں تمہیں اپنا قیدی بنا کر نہیں رکھنا چاہتا میں تمہیں اپنے ساتھ سب سے زیادہ - 
More images by u_Hayat11: