"مدینہ ہے جہاں پر سید ابرار رہتے ہیں دل مضطر ٹھہر جا یہاں میرے غم خوار رہتے ہیں وہاں کا روزہ انور بڑی ہی شان والا ہے جہاں پر آقا مدنی ؐ اور دونوں یار رہتے ہیں مدینہ ٹھہرنے والے ادب ملحوظ خاطر رکھ یہاں پر سب جہانوں کے بڑے سردار رہتے ہیں جو کالا ناگ ڈھنگ مارے ہٹائے نا جو ایڑی کو نبی کے ساتھ روضے میں وہ پہرے دار رہتے ہیں زمیں پے ٹکڑا جنّت کا نبی ؐکا روزہ انور اسی روضے میں دیکھو تم عمرؓ جرار رہتے ہیں جہاں ہو رابطے دل کے وہاں دوری نہیں ہوتی اگر چہ وہ مدینے میں ہم اپنے گھر میں رہتے ہیں مدینہ ہے وہاں پر سید ابرار رہتے ہیں دل مضطر ٹھہر جا یہاں میرے غم خوار رہتے ہیں...." image uploaded on Dec. 27, 2024, 4:17 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful Structures image
f  : مدینہ ہے جہاں پر سید ابرار رہتے ہیں دل مضطر ٹھہر جا یہاں میرے غم خوار رہتے - 
More images by fezkhan: