"دفتر میں طویل دن گزارنے کے بعد لگتا ہے کہ جسم توانائی سے محروم ہوچکا ہے اور دل کرتا ہے کہ گھر جاکر لیٹ جائیں۔ مگر پورا دن بیٹھنے کے باوجود تھکاوٹ کیوں محسوس ہوتی ہے جیسے دن بھر مشقت کرتے رہے ہیں؟ تو اس کا جواب سادہ نہیں بلکہ اس کے مختلف عناصر کو مدنظر رکھنا ضروری ہے۔ اگست 2022 میں فرانس کی Pitie-Salpetriere کی ایک تحقیق میں بتایا گیا تھا کہ دن بھر میں ذہنی توجہ کسی کام پر مرکوز رکھنے سے دماغ میں ایسی تبدیلیاں آتی ہیں جو ہمیں جسمانی تھکاوٹ کا شکار کر دیتی ہیں" image uploaded on Dec. 27, 2024, 6:02 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
K  : دفتر میں طویل دن گزارنے کے بعد لگتا ہے کہ جسم توانائی سے محروم ہوچکا ہے اور - 
More images by K0mal22: