"لکھنا ایک لڑکی تھی
نادان تھی پر لحجوں کو سمجھتی تھی
لکھنا کہ یونہی اداس نہیں رہتی تھی وہ،
برے وقت نے بہت ستایا تھا اسے،
کہ اعتبار اٹھ گیا تھا اس کا اس دنیا سے
کہ وہ اکثر بیزار رہتی تھی،
لکھنا اُس کا دل دُکھا تھا اور وہ معجزے کا انتظار کر رہی تھی، لکھنا کہ وہ پاگل سہ تھی جو اس خوش فہمی میں تھی
کوئی اسے چاہتا ہے،
لکھنا کہ وہ خالی ہاتھ تھی لیکن پھر بھی اپنوں کے ہاتھوں لٹ گئی ۔۔" image uploaded on Dec. 27, 2024, 8:43 a.m. | Damadam