"بے شمار تتلیاں قید ہیں مجھ میں....🦋🖇️
خوابوں کی.....
خواہشوں کی.....
چاہت کی.....
شرارتوں کی.....
محبت کی.....
جو کھول دوں میں خود کو.....
سب آزاد ہو جائیں.....
اڑنے لگیں.....
چہکنے لگیں.....
گنگنانے لگیں.....
جینے لگیں.....
سانس لینے لگیں.....
پر وہ___سب تو قید ہے مجھ میں🦋
کیونکہ میں خود میں رہتی ہوں ✨
میں تتلیوں سی ایک کتاب ہوں 🦋
دکھ سکھ کے....
ہزاروں رنگ ہے مجھ میں.... 🦋" image uploaded on Dec. 27, 2024, 8:50 a.m. | Damadam