"لازم نہیں ہر بار تجھے ہم ہوں میسر ممکن ہے تو اس بار ہمیں سچ میں گنوا دے وہ شخص بھلا کیسے سکوں پائے کہ جس کی صدیوں کی ریاضت کوئی مٹی میں ملا دے" image uploaded on Dec. 27, 2024, 4:04 p.m. | Damadam
Damadam.pk
لازم نہیں ہر بار تجھے ہم ہوں میسر
ممکن ہے تو اس بار ہمیں سچ میں گنوا دے
وہ شخص بھلا کیسے سکوں پائے کہ جس کی
صدیوں کی ریاضت کوئی مٹی میں ملا دے
R  : لازم نہیں ہر بار تجھے ہم ہوں میسر ممکن ہے تو اس بار ہمیں سچ میں گنوا دے وہ - 
More images by Rehan786_me: